x
img not found

0

خدمت زائرین
کے دس سال

img not found

راہِ کربلا

اربعین حسینی کے موقع پر دنیا کے گوشہ و کنار سے عاشقان امام حسین علیہ السلام کربلائے معلی کا رخ کرتے ہیں۔ پاکستان بھر سے بھی زائرین کی ایک بڑی تعداد براستہ اسلامی جمہوریہ ایران، کربلا میں وارد ہوتی ہے۔ جیسے ہی یہ زائرین ایران میں داخل ہوتے ہیں ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی عوام اپنی حیثیت اور توانائی کے مطابق ان زائرین کی خدمت کے لئے موجود ہوتے ہیں۔ امتداد زمانہ کے ساتھ ساتھ زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ بھی ہوتا رہا ہے۔ کرونا سے پہلے کے پانچ سالوں میں زائرین کی تعداد میں ایک بے پناہ اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد اب سیستان و بلوچستان سمیت ایران کے مختلف شہروں میں عوام رضاکارانہ طور پر گروہوں، انجمنوں اور مواکب کی شکل میں زائرین کی خدمت کے لئے کوشاں رہتے ہے۔

سنہ 2015 ء

  • اربعین کے موقع پر 2000 سے زائد
  • سال بھر میں 8000 سے زائد

سنہ 2018 ء

  • اربعین کے موقع پر 110000 سے زائد
  • سال بھر میں 450000 سے زائد
رابطہ نمبر
+989999063683

گیلری

خبریں

اربعین حسینی سے متعلق خبریں اور اعلانات

1 / 6
2 / 6
3 / 6
4 / 6
5 / 6
6 / 6