x
img not found

0

خدمت زائرین
کے دس سال

کفیل

کفیل یعنی ضامن، حضرت عباس علیہ السلام چونکہ محافظ حرم اور ضامن ردائے ناموس اہلبیت علیہم السلام تھے، آپ کو کفیل کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ دل کہتا ہے کہ ہم بھی حضرت عباس علیہ السلام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی حیثیت اور توانائی کے مطابق زائران امام مظلوم کے مسائل حل اور ان کی پریشانیاں دور کرنے کی کوشش کریں۔

زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر جہاں کہیں بھی مشکلات اور پریشانی سے دچار ہونے کی صورت میں ہمارے رابطہ نمبر پر فون کریں، ہم آپ کی خدمت کے لئے ہمہ وقت حاضر ہیں۔

فیس بک، واٹساپ اور ای میل پر بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

واٹساپ نمبر
+989999063683